ہیئر فال سولیوشن آئل
مرد و خواتین کیلئے یکساں مفید
آئل ہے
یہ آئل بالوں کے مسائل کے خاتمے کے لئے
ھے
یہ آئل 100% نیچرل ہربل جڑی بوٹیوں پر مشتمل فارمولے سے تیار کیا گیا
ھے جو کہ
گرتے ہوئے بالوں کو روکنے ،
چھوٹے بالوں کو لمبا کرنے ،
روکھے بالوں کو چمکدار بنانے ،
دو مونہے بالوں کے خاتمے
، خشکی و سکری کے خاتمے اور
مسلسل استعمال سے گنجے پن کے خاتمے کیلئے
نہایت ہی مجرب آئل ہے ۔ اِس آئل کا نام ہیئر فال سولیوشن ہے۔
طریقہ استعمال: رات کو سوتے وقت انگلیوں
کی پوروں کی مدد سے بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مساج کر کے سو جائیں (پورے بالوں کو
لگانا ضروری نہیں ہے۔) صبح اُٹھ کر دھو لیں۔اگر دن میں استعمال کرنا چاہیں تو چھ سے
آٹھ گھنٹے آئل لگا رہنا ضروری ہے۔ 100ایم ایل کی خوبصورت پیکنگ میں دستیاب ہے۔
House
Delivery for all cities in Pakistan. Cash on Delivery.
Parcel
is sent entirely with privacy.
To
order and complete the product information.
Contact
Us:03004922797
0 Comments